خرق عادات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عادت اور قانون قدرت کے خلاف کسی نبی یا ولی سے کسی بات کا ظاہر ہونا، انوکھی بات، عام انسانی فطرت کےخلاف بات، اعجاز، کرامت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عادت اور قانون قدرت کے خلاف کسی نبی یا ولی سے کسی بات کا ظاہر ہونا، انوکھی بات، عام انسانی فطرت کےخلاف بات، اعجاز، کرامت۔